گلشن مارکیٹ الیکشن ،الخدمت گروپ 170ووٹوں سے کامیاب
ملتان (لیڈی رپورٹر)انجمن تاجران گلشن مارکیٹ کے انتخابات میں الخدمت گروپ کے پورے پینل نے 170ووٹوں کی واضح برتری سے کامیابی حاصل کر لی۔۔۔
،چودھری الیاس صدر اور چودھری سلیم کمبوہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔ انتخابات 2025 تا 2028 پرامن اور منظم انداز میں منعقد ہوئے۔