بچے سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

بچے سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

دھنوٹ (نامہ نگار)پولیس نے بچے سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا۔نواحی موضع کمال پور جیتال بستی ڈھلائی میں ملزم دلشاد مقامی رہائشی عبدالخالق ویرڑ کے بچے کو ورغلا کر جانوروں کے بھانے میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔

 15 کی اطلاع پرپولیس تھانہ صدر لودھراں نے ملزم کو فوری گرفتار کرلیا اور والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی ہے ۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کا جنسی استحصال کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں