سردی کی شدت، نزلہ،زکام،کھانسی بخار کے امراض میں اضافہ

سردی کی شدت، نزلہ،زکام،کھانسی  بخار کے امراض میں اضافہ

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار جیسے امراض میں اضافہ،شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت۔

 طبی ماہرین کاکہنا ہے کہ ٹھنڈی ہوا میں خشک ہوا چلتی ہے اور گرد و غبار میں اضافہ ہوجاتا ہے ، جب ہم سانس لیتے ہیں تو گرد و غبار کے ذرات اور جراثیم ناک کے ذریعے ہمارے وجود پر اثر انداز ہوتے ہیں،رد موسم میں احتیاط نہ کرنے کے باعث انسان کئی بیماریوں مثلاً نزلہ، زکام، کھانسی، چھینکوں کا آنا، بخار، سرکا درد وغیرہ میں مبتلا ہوجاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں