زمین پر قبضہ کی کوشش ،دو نامزد سمیت نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ

زمین پر قبضہ کی کوشش ،دو نامزد سمیت  نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر) شہری کی زمین پر قبضہ کی کوشش کرنے کے الزام میں پولیس نے دو نامزد سمیت نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

بستی ملوک پولیس کو زبیدہ بی بی نے بتایا کہ ملزمان انصر اور غلام حسین نے نامعلوم کے ہمراہ میری زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کرکے ارتکاب جرم کیا۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں