ڈاکو موٹر سائیکل و نقدی چھین کر فرار

 ڈاکو موٹر سائیکل و نقدی چھین کر فرار

کوٹ ادو (نمائندہ خصوصی، نامہ نگار)دو ڈاکوتاجر سے موٹر سائیکل و نقدی چھین کر فرار ہوگئے ۔

ماچھی بنگلہ کا رہائشی بیوپاری محمد فیاض کہتر چوک پر گنے کا کنڈا لگاتا ہے ،وہ بلا نمبری موٹر سائیکل پر کنڈا پر پہنچا ہی تھا کہ دو مسلح افراد نے اسلحہ تان لیا اورموٹر سائیکل،  بٹوا، شناختی کارڈ اور 1700 روپے نقدی چھین لی۔دکان پر موجود کوڑا خان ظفر اقبال نے مزاحمت کی تو ملزموں نے فائرنگ کی، ایک فائر موٹر سائیکل، دوسرا ظفر اقبال اور تیسرا دیوار پر لگا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں