دو افراد کا گھر کے باہر کھڑے ہونے والے پر تشدد

دو افراد کا گھر کے باہر کھڑے  ہونے والے پر تشدد

کوٹ ادو(نامہ نگار)دو افراد کا گھر کے باہر کھڑے ہونے والے پر تشدد۔تفصیل کے مطابق کوٹ ادو کھائی دوئم مستقل کے رہائشی رفیق احمد نے ۔۔

 پولیس کو دی گئی درخواست میں بتایا میرا بیٹا عمر گھر کے باہر موجود تھا حبیب اور منیب نے تھپڑ مارے ، وجہ عناد یہ تھی کہ حبیب اور منیب لوفر ہیں ،ناجائز راستہ روک کر میرے بچے کے ساتھ زیادتی کی ہے ۔تھانہ صدر پولیس نے رفیق احمد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں