ٹائم مینجمنٹ پر تربیتی سیشن
ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو ہیڈکوارٹر میں پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے ٹائم مینجمنٹ کے موضوع پر تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیشن کا مقصد شرکاء کو وقت کے مؤثر استعمال، کام کی بہتر منصوبہ بندی سے روشناس کرانا تھا۔
میپکو ہیڈکوارٹر میں پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے ٹائم مینجمنٹ کے موضوع پر تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیشن کا مقصد شرکاء کو وقت کے مؤثر استعمال، کام کی بہتر منصوبہ بندی سے روشناس کرانا تھا۔