بلیک میل کرنے پر کارروائی
ملتان (کرائم رپورٹر)بدھلہ سنت پولیس نے نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔علی نواز نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اس کی نازیبا ویڈیو بنائی اور پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔
بدھلہ سنت پولیس نے نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔علی نواز نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اس کی نازیبا ویڈیو بنائی اور پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔