جعل سازوں کے خلاف مقدمہ

جعل سازوں کے خلاف مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)قطب پور اور بوہڑ گیٹ پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ ملزم غلام حمید اور عبدالرحمن نے رقم کے عوض چیک دئیے جو کیش نہ ہو سکے ۔

قطب پور اور بوہڑ گیٹ پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ ملزم غلام حمید اور عبدالرحمن نے رقم کے عوض چیک دئیے جو کیش نہ ہو سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں