پولیس اہلکار سے بدتمیزی، دست وگریبان ہونے پر مقدمہ

پولیس اہلکار سے بدتمیزی، دست وگریبان ہونے پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر) سٹی شجاع آباد پولیس نے دوران ڈیوٹی کار سرکار میں مداخلت کرنے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔۔۔۔

ٹریفک وارڈن عبداللہ نے بتایا کہ دوران ڈیوٹی موٹرسائیکل سوار ملزمان عمر فاروق اور محمد عمر کو روکا گیا، جس پر دونوں ملزمان طیش میں آگئے اور بدتمیزی شروع کر دی۔ ملزمان نے پولیس اہلکار کے ساتھ دست وگریبان ہونے کے ساتھ گالم گلوچ بھی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں