قبرستان سے بزرگ شخص کی لاش برآمد
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) جسونت نگر مرکزی قبرستان سے 77 سالہ عبدالعزیز ولد محمد ادریس کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق متوفی بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے ۔ لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ریسکیو اہلکاروں نے سول ہسپتال منتقل کر دیا۔
جسونت نگر مرکزی قبرستان سے 77 سالہ عبدالعزیز ولد محمد ادریس کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق متوفی بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے ۔ لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ریسکیو اہلکاروں نے سول ہسپتال منتقل کر دیا۔