پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ خاتون سمیت 3افراد گرفتار

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ  خاتون سمیت 3افراد گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر) بی زیڈ پولیس نے اطلاع پر نگینہ بی بی کے قحبہ خانہ پر چھاپہ مارا، جس کے دوران ملزمہ مہوش، ملزم شہزاد اور اقبال کو نازیبا حرکات کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق موقع پر کارروائی کے بعد ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

بی زیڈ پولیس نے اطلاع پر نگینہ بی بی کے قحبہ خانہ پر چھاپہ مارا، جس کے دوران ملزمہ مہوش، ملزم شہزاد اور اقبال کو نازیبا حرکات کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق موقع پر کارروائی کے بعد ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں