پولیس ملازمین کی صحت وفلاح کیلئے میڈیکل کمپلیکس کیساتھ ایم او یو سائن
وہاڑی (خبرنگار) ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال نے پولیس ملازمین کی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے ایک اور احسن قدم اٹھاتے ہوئے وہاڑی پولیس اور میڈیکل کمپلیکس کے مابین مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے ۔ ایم او یو پر ڈی پی او تصور اقبال اور کنسلٹنٹ پیتھالوجسٹ شمسہ کنول نے دستخط کیے ۔