بزرگ شہری کی چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد،ملزم گرفتار

بزرگ شہری کی چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد،ملزم گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس تھانہ چہلیک کی بزرگ شہری کے 2021ء کے موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں برآمدگی۔۔

ایس ایچ او تھانہ چہلیک انصرعباس نے مدعی مقدمہ کے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر کے مدعی مقدمہ کے حوالے کیا۔مدعی مقدمہ بزرگ شہری نے ریکوری ملنے پر سی پی او ملتان اور ایس ایچ او تھانہ چہلیک کا شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں