ناجائز اسلحہ رکھنے پر چار افراد گرفتار

 ناجائز اسلحہ رکھنے پر چار افراد گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔۔ ۔

شاہ شمس پولیس نے ملزم اسد قریشی کے قبضے سے پسٹل برآمد کیا، جبکہ گلگشت پولیس نے ملزم اسحاق اور ندیم سے پسٹل برآمد کئے ۔ صدر شجاع آباد پولیس نے ملزم راول عرف گوشا سے پسٹل برآمد کر لیا۔تمام ملزموں کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں