بوگس چیک دینے کے الزام میں دو افرادکیخلاف مقدمات درج

بوگس چیک دینے کے الزام میں  دو افرادکیخلاف مقدمات درج

ملتان ( کرائم رپورٹر ) بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے دو افرادکیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔بی زیڈ پولیس کو ساجد جاوید نے بتایا کہ ملزم سعدنے 30لاکھ لیکر پیسوں کے عوض چیک دیا۔۔

 جو مقرر وقت پر ڈس آنر ہوگیا جبکہ ممتاز آباد پولیس کو شفیق احمد نے بتایا کہ ملزم حمادا شرف نے 67لاکھ کی بابت چیک دیا جو کیش ہی نہ ہوسکا جعلی پایا گیا۔ پولیس نے ملزوں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں