مسافر ڈی پورٹ

مسافر ڈی پورٹ

ملتان (کرائم رپورٹر )دوحا سے آنے والی فیملی کو ایف آئی اے امیگریشن کاؤنٹر نے ڈی پورٹ کردیا گیا ۔ نجی پرواز ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے امیگریشن کاونٹر نے خاتون سمیت تین افراد کو ڈی پورٹ کردیا ۔

دوحا سے آنے والی فیملی کو ایف آئی اے امیگریشن کاؤنٹر نے ڈی پورٹ کردیا گیا ۔ نجی پرواز ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے امیگریشن کاونٹر نے خاتون سمیت تین افراد کو ڈی پورٹ کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں