4میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ

4میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی،04میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ۔ ایک میٹر کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا ،تین کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔

سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی،04میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ۔ ایک میٹر کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا ،تین کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں