ناجائز اسلحہ رکھنے پرایک شخص گرفتار
ملتان ( کرائم رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم ناصر کو گرفتار کرکے پسٹل بمعہ گولیاں برآمد کرلیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم ناصر کو گرفتار کرکے پسٹل بمعہ گولیاں برآمد کرلیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔