ٹریفک حادثے میں شہری کو زخمی کرنیوالے ڈرائیور پر مقدمہ

ٹریفک حادثے میں شہری کو زخمی  کرنیوالے ڈرائیور پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )ٹریفک حادثہ میں شہری کے زخمی ہونے کے الزام میں پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

ڈی ایچ اے پولیس کو انتظار نے بتایا کہ گھر جارہا تھا کہ نامعلوم تیز رفتار کار نے ٹکر ماردی جس سے میری ٹانگ ٹوٹ گئی ۔کار ڈرائیور فرار ہوگیا پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں