ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر کارکنوں کا خراج عقیدت
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے کارکن شیخ راشد اکرام نے سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی کے موقع پر۔۔۔
کہا ہے کہ شہید بھٹو اپنی عظیم خدمات، جرات مند اور دلیر قیادت کی بدولت امر ہو گئے ۔انہوں نے کہا کہ جب تک ایک غریب زندہ ہے ، بھٹو اپنے نظریات کے ساتھ زندہ جاوید رہیں گے ۔