چیف کوآرڈینیٹر ریڈک قمر محمود کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب

چیف کوآرڈینیٹر ریڈک قمر محمود کی  ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب

وہاڑی (خبرنگار) چیف کوآرڈینیٹر ریڈک وہاڑی محمد قمر محمود کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

، جس میں افسران، ملازمین اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن محمد فہد نے کہا کہ قمر محمود نے ملازمین کی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ دینی و سماجی خدمات میں بھی نمایاں کردار ادا کیا اور ادارے کے لیے قابل قدر خدمات سرانجام دیں۔قمر محمود نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سروس کا سفر خوشی اور اداسی کے ملے جلے جذبات کا حامل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں