اوباش کی لڑکی سے زیادتی کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

اوباش کی لڑکی سے زیادتی  کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

جہانیاں (نمائندہ دنیا)ٹھٹھہ صادق آباد تھانہ کی پولیس نے اوباش نوجوان اشفاق کو نوجوان لڑکی (ا)کے ساتھ زیادتی کی ناکام کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا۔۔۔

واقعہ نواحی گاؤں 136 دس آر میں پیش آیا جہاں لڑکی کے والد محمد عباس کے گھر پر اہل خانہ کی غیر موجودگی میں ملزم نے زیادتی کی کوشش کی۔ شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس نے چند گھنٹے بعد گرفتار کرلیا۔ والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں