ایم بی بی ایس فائنل کے امتحانات

ایم بی بی ایس فائنل کے امتحانات

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں فائنل ایئر ایم بی بی ایس (آبسٹیٹرکس اینڈ گائناکالوجی) کے Vivaاور OSPEامتحانات کا انعقاد وارڈ نمبر 16میں کیا گیا۔ امتحانات کو شفاف، منظم اور منصفانہ انداز میں منعقد کیا گیا۔

نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں فائنل ایئر ایم بی بی ایس (آبسٹیٹرکس اینڈ گائناکالوجی) کے Vivaاور OSPEامتحانات کا انعقاد وارڈ نمبر 16میں کیا گیا۔ امتحانات کو شفاف، منظم اور منصفانہ انداز میں منعقد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں