4اسلحہ بردار زیر حراست

4اسلحہ بردار زیر حراست

ملتان ( کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ پولیس نے ملزم عامر ، زاہد ، انعام الحق اور ملزم شعبان سے اسلحہ برآمد کرکے کاررروائی شروع کردی ۔

پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ پولیس نے ملزم عامر ، زاہد ، انعام الحق اور ملزم شعبان سے اسلحہ برآمد کرکے کاررروائی شروع کردی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں