سرگانہ چوک کے قریب ٹینکر الٹنے سے ٹریفک معطل
خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)سرگانہ چوک کے قریب کیمیکل ٹینکر الٹ گیا۔ نیو بہاولپور روڈ پر سرگانہ چوک کے قریب گزشتہ رات کیمیکل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔
نیو بہاولپور روڈ پر سرگانہ چوک کے قریب گزشتہ رات کیمیکل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، جسکے بعد ریسکیو 1122 نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردی۔ حادثے کے بعد ٹریفک کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔