بجلی چوری روکنے کیلئے نائٹ چیکنگ جاری رکھی جائے:ایس ڈی او
خان گڑھ (نامہ نگار) میپکو خان گڑھ کے ایس ڈی او سلیم اللہ خان وزیر نے چارج سنبھالتے ہی فیلڈ ورک پر خصوصی توجہ مرکوز کر دی ہے اور وہ ریکوری و بجلی چوری کی صورتحال کا خود جائزہ لے رہے ہیں۔
میپکو خان گڑھ کے ایس ڈی او سلیم اللہ خان وزیر نے چارج سنبھالتے ہی فیلڈ ورک پر خصوصی توجہ مرکوز کر دی ہے اور وہ ریکوری و بجلی چوری کی صورتحال کا خود جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بجلی چوری روکنے کیلئے نائٹ چیکنگ کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا۔