مہنگائی کے طوفان سے عام آدمی کی زندگی اجیرن
میلسی (نامہ نگار )مہنگائی کے طوفان نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی۔شہریوں کا کہنا ہے کہ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ گزارا کرنا بھی ایک چیلنج بن گیا ہے۔
میلسی کے معروف سیاسی و سماجی رہنما چیئرمین متحدہ شہری محاذ کونسل راؤ ظفر یاب علی ودیگرنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی قیمت 400 روپے فی لیٹر تک پہنچنے کے بعد ہر طبقہ متاثر ہوا ہ۔