سالانہ برسی، قرآن خوانی و مجلس عزاء آج منعقد ہوگی

سالانہ برسی، قرآن خوانی و مجلس  عزاء آج منعقد ہوگی

ملتان (خصوصی رپورٹر)سید محمد حسین، سید غضنفر عباس اور دیگر مرحومین کے ایصال ثواب کے سلسلے میں سالانہ برسی کی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

یہ تقریب سید ابن حسین سابق آئی جی پولیس و سابق ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام آج سہ پہر 3 بجکر 30 منٹ پر امام بارگاہ باغ حسین، نزد باغ حسین چوک پیراں غائب روڈ ملتان میں منعقد ہوگی۔تقریب میں قرآن خوانی اور مجلس عزاء کا اہتمام کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں