شہری کا 25لاکھ مالیتی کپڑا چوری کرلیا گیا

 شہری کا 25لاکھ مالیتی کپڑا چوری کرلیا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر ) سے مختلف واقعات کے الزام میں پولیس نے دو نامزد سمیت نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے

۔پولیس کو اشرف نے بتایا کہ ملزم عمر فاروق اور اکرم نے 25لاکھ کا کپڑا چوری کرلیا جبکہ  کاشف نے بتایا کہ نامعلوم ملزم بکرا خریدنے آئے باتوں میں لگاکر نوسربازی سے بکرا لیکر فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں