اہلکاروں پر حملہ

اہلکاروں پر حملہ

ملتان (کرائم رپورٹر )کسٹم ملازمین پر حملہ کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ کسٹم ملازم نے بتایا کہ سمگل شدہ ٹائرکی برآمدگی کیلئے چھاپہ مارا تو ملزم اختر اور افضل نے ساتھیوں کے ہمراہ کسٹم ملازمین پر حملہ آور ہوئے اور وریاں پھاڑ دیں ۔

کسٹم ملازمین پر حملہ کے الزام میں پولیس نے  مقدمہ درج کرلیا ۔ کسٹم ملازم نے بتایا کہ سمگل شدہ ٹائرکی برآمدگی کیلئے چھاپہ مارا تو ملزم اختر اور افضل نے ساتھیوں کے ہمراہ کسٹم ملازمین پر حملہ آور ہوئے اور وریاں پھاڑ دیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں