نوسربازی کی وارداتیں 2شہری لاکھوں روپے سے محروم
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے شہریوں سے نوسربازی کے ذریعے لاکھوں روپے ہتھیانے والے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔۔۔
گلگشت پولیس کو محسن نے درخواست دی کہ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ جا رہا تھا کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار چھ نامعلوم افراد نے اس کی گاڑی روک کر چیکنگ کے بہانے تلاشی لینا شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments