دکان کے باہر سے موٹر سائیکل گھر سے سامان چوری

 دکان کے باہر سے موٹر سائیکل  گھر سے سامان چوری

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )کوٹ ادو کے نواحی علاقہ موضع چوہدری کا رہائشی غلام مرتضی اپنی والدہ کے۔۔۔

 ہمراہ موٹر سائیکل پر فارمیسی تھانہ چوک گیا جہاں دکان کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی گئی اور وہ اندر دوائی لینے چلا گیا واپس آنے پر موٹر سائیکل غائب تھی نامعلوم چور چالیس ہزار روپے مالیت کی موٹر سائیکل لے گئے موضع شادی خان منڈا کا رہائشی محمد بلال ولد محمد رمضان کے گھر گیا تھا میں چوری کا انکشاف ہوا نامعلوم چور پیٹر انجن سائیکل کمبل سامان چرا کر فرار ہو گئے کوٹ ادو سٹی پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں