ہسپتال میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی

ہسپتال میں شادی شدہ خاتون  کے ساتھ مبینہ زیادتی

بورے والا ( نمائندہ دنیا،سٹی رپورٹر )تحصیل ہسپتال میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی۔ملزم نے خاتون کو ہسپتال کے۔۔

 واش روم میں زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا مرضی پورہ میں رہائش پذیر(ث)اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو لے کر سرکاری ہسپتال آئی اور رات گئے مرضی پورہ کا رہائشی ملزم بھی ہسپتال آ گیا خاتون کو واش روم میں دبوچ لیا اور زیادتی کی، خاتون نے واقعہ کی اطلاع تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس کو دی تو پولیس نے اندراج مقدمہ کے بعد مزید کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں