ریسکیو کی امدادی کارروائیاں 495 شہری مستفید

ریسکیو کی امدادی کارروائیاں  495 شہری مستفید

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 498 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 495 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔

 ان ایمرجنسیز میں 462 ملتان شہر، 20 شجاع آباد جبکہ 16 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔ اس دوران 114 ٹریفک حادثات پیش آئے جن میں 106 ملتان، 4 شجاع آباد اور 4 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں