موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے ملزم پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
مظفر آباد پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزم جاوید کو روک کر نمبر پلیٹ آن لائن چیک کرنے پر جعلی و بوگس پایا گیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور قانونی کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments