شادی شدہ سمیت 2خواتین کو اغوا کرلیا گیا

شادی شدہ سمیت  2خواتین کو اغوا کرلیا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات میں ایک نامزد اور نامعلوم افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔۔

گلگشت پولیس کو علی عباس نے بتایا کہ گھر آیا تو میری ہمشیرہ 16سالہ مہوش فیاض موجود نہ تھی جسے ملزم نعمان نامعلوم کے ہمراہ اغوا کرکے فرار ہوگیا جبکہ نیوملتان پولیس کو محبوب خان نے بتایا کہ نامعلوم ملزم میری ہمشیرہ قرۃ العین اور اس کے کم عمر بچوں کو اغوا کرکے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...