65گیس میٹرز کی چیکنگ

65گیس میٹرز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 06 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔

ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،پانچ میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کرتے پائے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...