432متاثرین کی مدد

432متاثرین کی مدد

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ملتان نے 440 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 432 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ ان ایمرجنسیز میں 414 ملتان شہر، 16 شجاع آباد جبکہ 10 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

ریسکیو 1122 ملتان نے 440 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 432 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ ان ایمرجنسیز میں 414 ملتان شہر، 16 شجاع آباد جبکہ 10 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...