2بچیوں کے ورثاء کی تلاش

2بچیوں کے ورثاء کی تلاش

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 2 گمشدہ بچیوں کے ورثاء کی تلاش ہے 12 سالہ جویریہ دختر عبدالرحمن، 10 سالہ عائشہ دختر نصیر احمد کو کچھ روز قبل ایدھی ہوم سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 2 گمشدہ بچیوں کے ورثاء کی تلاش ہے 12 سالہ جویریہ دختر عبدالرحمن، 10 سالہ عائشہ دختر نصیر احمد کو کچھ روز قبل ایدھی ہوم سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...