6گیس میٹرز کاٹ دیئے
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 06 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،پانچ میٹر کمپریسر استعمال کے باعث کاٹے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 06 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،پانچ میٹر کمپریسر استعمال کے باعث کاٹے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments