پیپلزپارٹی امیدوار عاصم شریف بٹ کے حق میں بڑا انتخابی جلسہ
ملتان (لیڈی رپورٹر)کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجر نشست ایل اے 42 ویلی 3 پر پیپلزپارٹی کے امیدوار عاصم شریف بٹ کے ۔۔۔
حمایت میں مقامی مارکی میں کشمیری ووٹرز کا اجلاس منعقد ہوا، جو بعد ازاں بڑے انتخابی جلسے کی صورت اختیار کر گیا۔جلسے سے امیدوار عاصم شریف بٹ، ایم این اے سید عبدالقادر گیلانی، ایم این اے سید علی موسیٰ گیلانی، سینیٹر رانا محمود الحسن، خواجہ رضوان عالم، ملک نسیم حسین لابر، خواجہ شفیق، ڈاکٹر جاوید صدیقی اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments