ایس ایچ او ز کے تبادلوں کے احکامات جاری
ملتان (کرائم رپورٹر )ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیئے گئے انسپکٹر عمر فاروق کو ایس ایچ او تھانہ گلگشت کے ۔۔۔
عہدے سے تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ نیو ملتان تعینات کر دیا گیا ہے ۔اسی طرح انسپکٹر راؤ نعیم کو پولیس لائنز سے تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ گلگشت تعینات کیا گیا ہے ۔سب انسپکٹر فیاض کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، جہاں سے انہیں مزید ریلیونگ کے بعد سی ٹی ڈی پنجاب لاہور بھجوایا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments