بیوپاری کے 5قیمتی جانور چوری

بیوپاری کے 5قیمتی جانور چوری

میاں چنوں (سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی کی حدود میں چور بیوپاری کے پانچ قیمتی جانور چوری کرکے فرار ہوگئے ۔محلہ اسلام آباد میں رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چور شہری رانا فلک شیر کے ڈیرے سے پانچ قیمتی جانور لے گئے ۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ سٹی نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی اور ملزموں کی تلاش کیلئے تفتیش جاری ہے ۔

تھانہ سٹی کی حدود میں چور بیوپاری کے پانچ قیمتی جانور چوری کرکے فرار ہوگئے ۔محلہ اسلام آباد میں رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چور شہری رانا فلک شیر کے ڈیرے سے پانچ قیمتی جانور لے گئے ۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ سٹی نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی اور ملزموں کی تلاش کیلئے تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...