ہائیکورٹ میں دوران سماعت والد 10ماہ کا بچہ لے کر فرار

ہائیکورٹ میں دوران سماعت  والد 10ماہ کا بچہ لے کر فرار

ملتان (کرائم رپورٹر )ہائی کورٹ میں زیر سماعت کیس کے دوران 10ماہ کے بچہ کو والد لیکر فرارہوگیا ۔

 ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران منیبہ بی بی کو اس کے شوہر عدنان نے کہا کہ بچہ کو جوس پلاکر آتا ہوں منیبہ نے بچہ عدنان کے حوالے کردیا جو لیکر فرار ہوگیا معزز جج نے سی پی او کو فوری بچہ کی بازیابی کا حکم صادر فرماتے ہوئے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...