یوم آزادی ،میونسپل کمیٹی سبزہ زار میں پرچم کشائی ہوگی

 یوم آزادی ،میونسپل کمیٹی سبزہ زار  میں پرچم کشائی ہوگی

جہانیاں (نامہ نگار) پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی جمعہ 14 اگست کو قومی جذبے اور ملی جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا۔۔۔

 جشنِ آزادی کے سلسلے میں جہانیاں سمیت تحصیل بھر میں مختلف تقریبات منعقد ہوں گی۔ دن کا آغاز مساجد میں تحریکِ آزادی کے شہداء کے لیے قرآن خوانی سے ہوگا، جبکہ پاک فوج کے جوانوں کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...