میلاد منانا عین عبادت ہے ، علامہ فاروق سعیدی
ملتان (کرائم رپورٹر )انجمن اسلامیہ کے صدر مخدوم سید عمران الحسن گیلانی اور جماعت اہل سنت صوبہ پنجاب کے۔۔۔
ناظم اعلی علامہ محمد فاروق خان سعیدی نے کہا ہے کہ میلاد منانا عین عبادت ہے اور یہ مستند بات ہے کہ آپ کی ولادت 12 ربیع الاول کو ہوئی اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجمن اسلامیہ کے زیر اہتمام 101ویں سالانہ جلسہ جشن عید میلاد النبی سے خطاب میں کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments