کسٹم ملتان کی کارروائی 75آئی فونز برآمد کرلئے

کسٹم ملتان کی کارروائی  75آئی فونز برآمد کرلئے

ملتان(کرائم رپورٹر)کسٹم ملتان نے بڑی تعداد میں آئی فونز برآمد کرلئے بتایا گیا گیا ہے کہ کسٹم ملتان نے ۔۔۔

شاہ کوٹ انٹرچینج کے قریب کارروائی کی ۔کارروائی کی دوران پرائیویٹ کوریئر کمپنی کے وین سے سمگلنگ کئے جانے والے 75 آئی فونز برآمد کرلئے گئے ۔آ ئی فونز کی مالیت دو کروڑ روپے سے زائد ہے ۔آئی فونز اسلام آباد سے سکھر پرائیویٹ کوریئر کے ذریعے سمگل کئے جا رہے تھے ۔مزید کارروائی جاری ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...