لودھراں میں پی ایس ای آر سروے آخری مرحلے میں داخل

لودھراں میں پی ایس ای آر  سروے آخری مرحلے میں داخل

لودھراں (سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع لودھراں میں پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (پی ایس ای آر) کا۔۔۔

 گھر گھر سروے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ منیجر دی اربن یونٹ خواجہ سعد کے مطابق اربن یونٹ کی ٹیمیں گھر گھر جاکر شہریوں کا ڈیٹا جمع کررہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پی ایس ای آر سروے کا بنیادی مقصد حکومت پنجاب کے فلاحی پروگراموں کیلئے مستند اور تصدیق شدہ ڈیٹا تیار کرنا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...