میلسی ،واٹر سسٹم کے عملے پر بجلی چوری کی کوشش کا الزام
میلسی (نامہ نگار)قائداعظم روڈ پر زیرِ تعمیر واٹر سسٹم کے ٹھیکیدار کے عملے پر مبینہ طور پر بجلی چوری کی کوشش کا الزام سامنے آیا ہے ۔ ۔۔۔
جماعت اسلامی یوتھ کے عہدیداران کے مطابق ٹھیکیدار کے سپروائزر اور ورکرز نے مبینہ طور پر ان کی دکان سے بجلی حاصل کرنے کی کوشش کی، جس پر انہیں بجلی استعمال کرنے سے منع کیا گیا۔عہدیداران کا کہنا ہے کہ منع کرنے پر سپروائزر اور ورکرز نے مبینہ طور پر انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments